ایکنا: میلاد نبی اکرم حضرت محمد(ص) و امام صادق(ع) کے حوالے سے مسلم ممالک کے سفراء، اعلی ایرانی حکام اور اٹھتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں نے تھران کے حسینیه امام خمینی(ره) میں رهبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3517155 تاریخ اشاعت : 2024/09/23
ایکنا، دہلی: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کے مناسبت سے شہر ممبئی کی مشہور زمانہ مسجد ایرانیان میں ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس میں ایرانی کلچرل ڈائریکٹر جناب فاضل صاحب کے علاوہ دہلی کے مہمان عالم اور شہر ممبئی کے ممتاز علماء اور مومنین کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517141 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
ہندوستان میں ہفتہ وحدت؛
ایکنا، دہلی: حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور امام صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شیعہ جامع مسجد شیعہ نگر رجیٹی میں ایک محفل میں شیعہ و سنی شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515061 تاریخ اشاعت : 2023/10/05
قائد ملت جعفریہ پاکستان: پیغمبر اکرم کی سیرت و تعلیمات امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہیں،تمام مسلمان سینکڑوں مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے جزوی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 3512849 تاریخ اشاعت : 2022/10/09